امریکی بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 اہلکار ہلاک

7

لاس اینجلس  (ویب ڈیسک)  امریکی نیوی کا ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،  امریکی نیوی کی جانب سے منگل کو حادثہ کا شکار ہونیوالے  ملٹری ہیلی کاپٹر  میں سوار  پانچ  افراد کو اب مردہ قرار دے دیا گیا ہے۔

غیر ملکی خبر  رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوی کا کہنا ہے کہ حادثےکا شکار ایم ایچ 60 ایس ہیلی کاپٹر معمول کے فلائٹ آپریشن پر تھا جس دوران حادثے کا شکار ہو گیا۔دوسری جانب حکام امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.