باربی ڈول کترینہ کیف کے ساتھ منگنی ۔۔وکی کے اہلِ خانہ نے حقائق واضح کر دئیے

47

ممبئی(مانیٹر نگ ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ،باربی ڈول کے نام سے مشہور کترینہ کیف سے منگنی کی افواہوں کے بعد وکی کوشل کے اہلِ خانہ نے حقا ئق واضح کر دئیے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق وکی کوشل نے بتایا کہ میرے والدین نے ان افواہوں کے بعدمجھ سے مذاق کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ “تم

مٹھائی کب کھلارہے ہو؟ جب والد نے مٹھائی کا مطالبہ کیا تو وکی کا کہنا تھا کہ “جب منگنی ہی خیالی ہے تو پھر مٹھائی بھی خیالی ہوگی۔یا د رہے کہ گزشتہ کئی روز سے یہ خبریں سامنے آرہی تھیں کہ اداکارہ کترینہ کیف نے وکی کوشل سے منگنی کرلی ہے۔ تاہم اب بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وکی کے بھائی سنی کوشل نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.