رات گئے بڑی بریکنگ نیوز!قومی ہیرو محمد حفیظ بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ، تمام پاکستانیوں سے دعائوں کی اپیل

67

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رات گئے بڑی بریکنگ نیوز!قومی ہیرو محمد حفیظ بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی ۔۔۔قومی کرکٹر محمد حفیظ ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے۔نجی ٹی چینل کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ گزشتہ ہفتے گیسٹرو وائرل کی وجہ سے فوڈ پوائزنگ کا شکار ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ اسلام آباد سے لاہور واپس آگئے اور نیشنل ٹی ٹوئنٹی کا پہلا مرحلہ نہ کھیل سکے۔ محمد حفیظ

نے لاہور پہنچ کر اپنے تمام ٹیسٹ کرائے جس میں انہیں ڈینگی بخار کی تشخیص ہوئی۔ محمد حفیظ کے دو روز قبل پلیٹلیٹس خاصے کم بھی ہوئے تاہم اب ان کے پلیٹلیٹس بہتر ہورہے ہیں اور ان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Optimized with PageSpeed Ninja