عمر شریف اہلخانہ کے ہمراہ کب امریکہ روانہ ہو رہے ہیں ؟ تازہ ترین اطلاعات

28

کراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت کے ترجمان اور ایڈمنسٹریٹر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے بتایا ہے کہ عمر شریف کے بیرون ملک جانے کے سفری دستاویزات مکمل ہونے کے 48 گھنٹوں کے اندر ایئرایمبولینس کراچی پہنچ جائے گی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ عمر شریف کے علاج کے

لیے حکومت سندھ نے فنڈز جاری کردیے ہیں۔مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ عمر شریف کے اہل خانہ کے ویزے کا مسئلہ بھی جلد حل ہوجائے گا۔ترجمان سندھ حکومت نے کہا کہ عمر شریف ہمارے عظیم فنکار ہیں، ان کے علاج کے لیے سنجیدہ اقدامات کیے جارہے ہیں۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Optimized with PageSpeed Ninja