لرزہ خیز حادثہ ، ہنستا بستا گھر اجڑ گیا ،ہلاکتیں ، خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی

57

لودھراں (نیو زڈیسک)المناک حادثہ ، ہنستا بستا گھر اجڑ گیا ،ہلاکتیں ، خبر پڑھ کر آپ کی بھی آنکھیں نم ہوجائینگی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع لودھراں میں واقع پل بازاری پر ٹریلر اور گاڑی میں تصادم  سے 3 افرادجاں بحق جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ لودھراں پولیس  کے

مطابق حادثے میں ماں، اس کی بیٹی اور بیٹا جاں بحق ہوئے ہیں، گاڑی میں 6 بچوں سمیت 13 افراد سوار تھے۔ حادثہ گاڑی کے ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا ہے۔ لاشوں اور 10 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Optimized with PageSpeed Ninja