پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

14

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کر کٹر محمد یوسف کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سابق کرکٹر محمد یوسف پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی پلئیر کے کیمپ میں بطور کوچ دستیاب نہیں ہونگے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد یوسف کی عدم

موجودگی میں عمر رشید ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نگرانی کریں گے۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ سیریز اور ورلڈ کپ اسکواڈ کے 5 کھلاڑیوں کا 16 ستمبر سے کیمپ شروع ہو رہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Optimized with PageSpeed Ninja