چاہے جتنی بھی تکلیف ہو دانت پر انگلی رکھ کر یہ آیت پڑھو،تمام تکلیف چند سیکنڈز میں ختم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چاہے جتنی بھی تکلیف ہو دانت پر انگلی رکھ کر یہ آیت پڑھو،تمام تکلیف چند سیکنڈز میں ختم۔۔۔دانت یا داڑھ در د کی وجہ ے پریشان ہیں تو اس تحریر میں ایک بڑا ہی زبردست بڑا ہی طاقتور قرآنی وظیفہ پیش کررہے ہیں یہ آیت مبارکہ پڑھتے ہیں دانت یا داڑھ میں درد ہوا تو فورا غائب ہوجائے گا ختم ہوجائے گا تو یہ وظیفہ لازمی کیجئے انشاء اللہ

بہت ہی زیادہ فائدہ حاصل ہو گا۔ آپ کے دانت یا داڑھ میں درد ہو دونوں میں ہو دونوں میں ہو دونوں میں سے کسی ایک میں ہو تو آپ نے سورہ مومنون کی آیت نمبر 78 جو کہ یہ ہے : وَ هُوَ الَّذِي أَنْشَأَ لَكُمُ السَّمْعَ وَ الْأَبْصارَ وَ الْأَفْئِدَةَ قَلِيلًا ما تَشْكُرُونَ ۔ بڑی ہی آسان آیت مبارکہ ہے آپ کے دانت میں درد ہو داڑھ میں درد ہو آپ نے اس مقام پر اپنی انگلی رکھنی ہے انگلی رکھنے کے بعد اسی آیت مبارکہ کو صرف اور صرف سات مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک مرتبہ درود پاک لازمی پڑھ لیجئے گا تو انشاء اللہ عزوجل درد ختم ہوجائے گا فورا شفاء ملے گی سکون ملے گا تو عمل بڑا ہی آسان ہے ۔

Leave a Comment

Optimized with PageSpeed Ninja