چین میں مکانوں کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر


چین میں مکانوں کی قیمت چھ سال کی کم ترین سطح پر

بیجنگ(اے ایف پی) چین میں مکانوں کی قیمت میں پہلی مرتبہ چھ سال کی کم ترین سطح پردیکھی گئی ہے یہ بات گزشتہ ماہ کے اعدادوشمار میں بتائی گئی ہے۔ جبکہ پراپرٹی سیکٹر شدید مشکلات کا شکار ہے۔ مالی سال کی تیسری سہہ ماہی میں مشکلات میں مذید اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعدادوشمارمیں بتایا گیا ہے کہ تعمیراتی سیکٹر میں مشکلات کورونا وبا کے بعد پیدا ہوئی ہیں۔سرکاری اعداد وشمار کے محکمے نے کوئی اعداد وشمار پیش کیئے بغیر کہا ہےکہ تعمیراتی صنعت میں کمی کا عنصربھی پایا گیا ہے۔

Its Urdu

Leave a Comment

Optimized with PageSpeed Ninja