ہرنائی میں کان کنی پر عارضی طور پر پابندی عائد

10

768){ video_time_delay = 2800; } setTimeout(function(){ var scriptElement=document.createElement("script”); scriptElement.type = "text/javascript”;scriptElement.src = "https://players.brightcove.net/6100381078001/qhr8fCLL_default/index.min.js”;document.body.appendChild(scriptElement);}, video_time_delay);]]>

بلوچستان کے ضلع ہرنائی  میں زلزلے اور آفٹرشاکس کی وجہ سے کان کنی پر عارضی طور پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

 ہرنائی میں کان کنی پر پابندی پاکستان منرل ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کی جانب سے لگائی گئی۔

 ہرنائی میں کان کنی پر پابندی 12سے19 اکتوبرتک عائد کی گئی ہے، آفٹر شاکس کی وجہ سے مائنز گرنے اور جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہوسکتا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Optimized with PageSpeed Ninja