پاک بھارت کے کھلاڑی ایک ہی ٹیم میں شامل۔۔ کون سی لیگ میں۔۔؟؟

پاک بھارت کے کھلاڑی ایک ہی ٹیم میں شامل۔۔ کون سی لیگ میں۔۔؟؟
پاک بھارت کے کھلاڑی ایک ہی ٹیم میں شامل۔۔ کون سی لیگ میں۔۔؟؟

 انگللینڈ کی سرزمین پر جاری کاؤنٹی کرکٹ میں 15 سال کے طویل عرصے کے بعد پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے نظر آرہے ہیں۔

گزشتہ روز سسیکس کرکٹ کاؤنٹی کی جانب سے پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اور بھارت کےچیتشور پجارا نے ڈیبیو کیا۔ دونوں کرکٹرز نے ڈربی شائر کے خلاف کیپس دی گئی