لوڈ شیڈنگ کی بڑی وجہ سامنے آ گئی

لوڈ شیڈنگ کی  بڑی وجہ سامنے آ گئی
لوڈ شیڈنگ کی  بڑی وجہ سامنے آ گئی

27 پاور پلانٹس کی بندش لوڈشیڈنگ کی بڑی وجہ، 9 آئی پی پیز، گیس، آر ایل این جی اور کوئلے کی عدم فراہمی کی وجہ سے بند، 18 پاور پلانٹس تکنیکی وجوہات کی وجہ سے خراب، 7 ہزار 140 میگا واٹ کی کمی کا سامنا ہے، وزیراعظم کو سابق حکومت کی نااہلی کی چارج شیٹ پیش کی گئی جبکہ شہباز شریف نے ہدایت کی کہ ایسی غفلت ناقابل برداشت، فوری اقدامات کریں۔