تالے میں یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ جانیں تالے اور چابی میں موجود ان سوراخوں کے بارے میں دلچسپ معلومات

شاید آپ نے غور کیا ہو کہ تالے میں نیچے کی جانب ایک ننھا سا سوراخ ہوتا ہے۔ آج ہم آپ کو تالے اور چابی میں موجود سوراخ کے حوالے سے بتائیں گے۔

تالے  میں یہ سوراخ کیوں ہوتا ہے؟ جانیں تالے اور چابی میں موجود ان سوراخوں کے بارے میں دلچسپ معلومات

تالے میں موجود بظاہر یہ ننھے تالے بہت کام کے ہوتے ہیں۔ اگر بارش میں تالہ بھیگ جائے تو اندر سے بھی زنگ آلود ہوسکتا ہے اس لیے یہ تالہ اندر جانے والے پانی کو نکالنے کا کام کرتا ہے اس سوراخ کا دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اگر اس کے اندر تیل ڈالا جائے تو تالے کے اندر تک تیل چلا جاتا ہے جس کی وجہ سے زنگ نکلنے لگتا ہے چابی میں بھی سوراخ موجود ہوتا ہے جس کا مقصد چابی کو کھونے سے بچانا ہوتا ہے۔ اس سوراخ میں کی چین یا رسی ڈال کر کہیں بھی لٹکانا آسان ہوتا ہے