موبائل فون نے یوکرینی فوجی کی زندگی کیسے بچا لی؟

موبائل فون نے یوکرینی فوجی کی زندگی کیسے بچا لی؟
موبائل فون نے یوکرینی فوجی کی زندگی کیسے بچا لی؟

روسی فوجیوں کے چیک پوسٹ پر حملے کے دوران یوکرینی سپاہی کے جیب میں رکھے موبائل فون نے ان کی زندگی بچالی۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین میں روسی حملے تواتر سے جاری ہیں۔ روس نے ایک اور شہر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے جب کہ یوکرینی فوج نے کیف اور لیووف کے کئی علاقوں کا قبضہ واگزار کرا لیا ہے