مختلف قسم کے اشعار کا مجموعہ

ایم اے اردو کرتی تھی وہ ۔ مرزا غالب پڑھتی تھی وہ ۔ میر کے چند اشعار سنا کر ۔ ٹھنڈی آہیں بھرتی تھی وہ ۔ میں سادہ سا شاعر تھا اور ۔ جون ایلیاء پر مرتی تھی وہ ۔ ہائے اس پر قربان ہو جاؤں ۔ اکثر مجھ سے لڑتی تھی وہ ۔ کہتی تھی نماز پڑھا کر ۔ کتنی اچھی لڑکی تھی وہ ۔ میں دیکھ کر اس کو کھو جاتا تھا ۔ #مرشد #مرشد کرتی تھی وہ #مرشدزادی اک شہزادی ۔ عشق سکھایا کرتی تھی وہ ۔ بارش نہ ہو گاؤں میں تو ۔ پائل پہن کر چلتی تھی وہ ۔ میرے پھولوں جیسے دل پر ۔ شبنم جیسے پڑتی تھی وہ ۔ نام میں اس کا لے نہیں سکتا ۔ گمنام شہر میں پڑھتی تھی وہ ۔ وہ #مرشد کا ناز تھی یارو ۔ ناز اٹھایا کرتی تھی وہ ۔

مختلف قسم کے اشعار کا مجموعہ