عمران خان نے ملاقات میں کیا مشورہ مانگا؟ ثاقب نثار نے بتا دیا

عمران خان نے ملاقات میں کیا مشورہ مانگا؟ ثاقب نثار نے بتا دیا
عمران خان نے ملاقات میں کیا مشورہ مانگا؟ ثاقب نثار نے بتا دیا

ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات سے متعلق کہا ہے کہ ملاقات میں پنجاب میں جاری سیاسی صورتحال کے حوالے سےکوئی بات نہیں ہوئی۔

جیو نیوز سے گفتگو میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا کہنا تھاکہ عمران خان سے ملاقات میں عدلیہ سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی تنقید پر تشویش کا اظہار کیا۔