سابق وزیر خزانہ کا پی ٹی آئی کی معاشی منصوبہ بندی کے متعلق اہم انکشافات

سابق وزیر خزانہ کا پی ٹی آئی کی معاشی منصوبہ بندی کے  متعلق اہم انکشافات
سابق وزیر خزانہ کا پی ٹی آئی کی معاشی منصوبہ بندی کے  متعلق اہم انکشافات

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے پچھلی حکومت کی دو بڑی معاشی ناکامیوں کا اعتراف کرلیا۔

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے  ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ سب سے پہلی ناکامی تو یہ ہے کہ جب پی ٹی آئی حکومت آئی تو اس کی کوئی معاشی منصوبہ بندی تھی ہی نہیں تھی اس لیے معاشی پلان بناتے بناتے وقت لگا۔

ان کا کہنا تھا کہ دوسری ناکامی یہ ہے کہ سرکاری کاروباری اداروں سے متعلق کچھ بھی نہیں کرسکے ۔