چینی کی بر آمد پر پابندی کیوں لگ گئی اور کب تک؟؟

چینی کی بر آمد پر پابندی کیوں لگ گئی اور کب تک؟؟
چینی کی بر آمد پر پابندی کیوں لگ گئی اور کب تک؟؟

وزیراعظم شہباز شریف اپنی معاشی ٹیم پر برس پڑے اور کہا کہ 15 روز میں مہنگائی کم ہونی چاہیے۔

شہباز شریف کی زیر صدارت معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا، ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وزیراعظم پریشان دکھائی دیئے۔

اجلاس میں وزیراعظم معاشی ٹیم پر برس پڑے ہدایت کی کہ باتیں نہ کریں، 15 دن میں