یکم مئی سے کونسے موبائل فونز پر واٹس ایپ سروس بند ہوجائے گی؟ فہرست جاری

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں  مقبول ترین میسجنگ ایپ  واٹس ایپ نے ایسے موبائل فونز کی فہرست جاری کر دی ہے جن پر 30 اپریل 2022 کے بعد وٹس ایپ کی سہولت فعال نہیں رہے گی اور سروس کو بند کردیا جائے گا۔