پھلوں کا بادشاہ آم ،کرے یہ 14 اعلی کام: آم کے حیران کن فوائد

پھلوں کا بادشاہ آم،نہ صرف ذائقے کا بادشاہ ہے بلکہ آم کے حیران کن فوائد اس کی غذائیت اور تاثیر میں بھی موجود ہیں۔پس اس مضمون میں آپ جانیں گے آم کے حیران کن فوائد یعنی آم کھانے سے صحت پر حاصل ہونے والے طبی فوائد ۔ان 14زبردست فوائد کو جان کر آپ بھی پکار اٹھیں گے کہ پھلوں کا بادشاہ آم ،ہے بہت ہی عظیم الشان ۔

124

پھلوں کا بادشاہ آم ،کرے یہ 14 اعلی کام: آم کے حیران کن فوائد

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کا بادشاہ آم،نہ صرف ذائقے کا بادشاہ ہے بلکہ آم کے حیران کن فوائد اس کی غذائیت اور تاثیر میں بھی موجود ہیں۔پس اس مضمون میں آپ جانیں گے آم کے حیران کن فوائد یعنی آم کھانے سے صحت پر حاصل ہونے والے طبی فوائد ۔ان 14زبردست فوائد کو جان کر آپ بھی پکار اٹھیں گے کہ پھلوں کا بادشاہ آم ،ہے بہت ہی عظیم الشان ۔

 کینسر اور پھلوں کا بادشاہ آم(۱)

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ آم کینسر سے جنگ کرنے کی طاقت مہیا کرتا ہے۔ اس میں بکثرت اینٹی آکسیڈینٹ موجود ہوتے ہیں ۔ یہ اینٹی آکسیڈینٹ جسم میں بہت سے نامیاتی مادوں کو تحلیل کرنے کا عمل (عمل تکسید ) کرتے ہیں ۔ آموں میں موجودمختلف اقسام کے اینٹی آکسیڈینٹ کئی اقسام کے کینسروں کو ختم کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں مثلا ً
چھاتی کا کینسر
مردوں میں پروسٹیٹ غدود کو متاثر کرنے والا پروسٹیٹ کینسر
بڑی آنت کا کینسر
خون کا کینسر

کولیسٹرول لیول اور پھلوں کا بادشاہ آم(۲)

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ اس پھل میں بہت بڑی مقدار میں وٹامن سی ،فائبر اور پیکٹین موجود ہوتے ہیں۔سو یہ تینوں آم کولیسٹرول لیول کو کنٹرول کرنے کے لحاظ سے بہترین پھل بنا دیتے ہیں ۔پس پھلوں کا بادشاہ آم کولیسٹرول لیول کو کم کرنے کے لئے بھی بہت مفید ہے ۔

(۳)انسانی جلد کی صفائی اور پھلوں کا بادشاہ آم 

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ آم آپ کی جلد کو انتہائی گہرائی تک صاف کر دیتا ہے۔یہ مساموں کا علاج کرتا ہے اور آپ کی جلد کو ایک چمک عطا کر دیتا ہے۔خواتین کو جلد کا حسن سب سے زیادہ درکار ہوتا ہے ۔پس اگر خواتین اپنی جلد کو بے عیب بنانا چاہتی ہیں تو انہیں میک اپ کے ساتھ ساتھ جلدی سے آموں کی طرف رجوع کرنا چاہیئے ۔

(۴) شوگر کا علاج اور پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ آم کے پتوں کے بھی بے انتہا فوائد ہیں مثلاً آم کے پتے کھا نا ذیابیطس(شوگر ) کو کنٹرول کرنے میں حیرت انگیر تاثیر رکھتا ہے۔سو شوگر کی بیماری میں مبتلا لوگوں کو چاہیئے کہ پانچ سے چھ آم کے پتے کسی برتن میں ابال لیں ۔اسے رات بھر اچھی طرح حل ہونے دیں اور صبح اٹھتے ہی اس فلٹر شدہ جو شاندے کو پی جائیں ۔
پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ آموں میں گلیسیمک انڈیکس(گلوکوز کی موجودگی کی شرح یا سطح ) بہت کم ہوتی ہے ۔پس اگر آم کو اعتدال کے ساتھ استعمال کیا جائے تو یہ آپ کے خون میں شوگر لیول کو نہیں بڑھائے گا ۔

(۵) الکلائزنگ کا عمل اور پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ آم آپ کے جسم میں ہونے والے الکلائزنگ کے عمل میں جسم کی بہت مدد کرتا ہے ۔ الکلائزنگ جسم انسانی کے اس نظام کو کہا جاتا ہے جس میں جسم بذات خود بڑھی ہوئی تیزابیت کو کیلشئم جیسےالکلائزرز سےمتوازن کرتا رہتا ہے۔پھلوں کا بادشاہ آم،ٹارٹرک اور مالیک جیسے تیزابوں سے بھرپور ہوتا ہے ۔پس یہ ہمارے جسم میں ہونے والے الکلائزنگ کے عمل میں ہمارے جسم کی بہت مدد کرتا ہے ۔

(۶) وزن کی کمی اور پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ وزن کم کرنے میں بھی مفید ہے ۔ آم بہت سے وٹامنز اور دیگر اہم غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے اور ایک آم کھا کر بھی آپ اپنے آپ کو فل محسوس کر سکتے ہیں ۔اس کے علاوہ آم بہت فائبر والے (ریشہ دار ) اجزاء لئے ہوئے ہوتا ہے ۔ پھلوں کا بادشاہ آم نظام انحضام کو بہت طاقت دیتا ہے اور جسم میں غیر ضروری کیلریز کو بھی ختم کرتا ہے ۔سو اس طرح پھلوں کا بادشاہ آم بھی وزن کم کرنے میں اعلی کردار کا حامل ہے ۔

(۷) قوت باہ اور پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ مرد کی قوت باہ کے لئے بھی مفید ہے۔اسی لئے اس پھل کو‘love fruit’ بھی کہا جاتا ہے۔پھلوں کا بادشاہ آم بھی مرد کی شہوت اور سیکس کرنے کی صلاحیت کو بڑھا دیتا ہے ۔پس آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آم کھا کر مرد حضرات اپنی جنسی ملاپ کی خواہش اور طاقت کو بڑھاسکتے ہیں ۔سو حکیموں کے پاس بھی جانے کی ضرروت نہیں بس پھلوں کا بادشاہ آم ہی کافی ہے۔

(۸) انسانی آنکھ اور پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ وٹامن اے سے بھرپور ہونے کی وجہ سے انسانی آنکھ کی صحت میں اہم کردار ادا کر تا ہے۔اسی طرح پھلوں کا بادشاہ آم رات کو نظر نہ آنے یا آنکھوں کی خشکی جیسی امراض میں بھی بہت مفید ہے۔

(۹)نظام انحضام اور پھلوں کا بادشاہ آم

آم کے حیران کن فوائد
آم کے حیران کن فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ نظام انحضام کے لئے بھی بہت مفید ہے۔پھلو ں کا بادشاہ آم ایسے انزائمز سے بھرپور ہوتا ہے جو پروٹین والے مواد کو توڑنے اور ہضم کرنے میں بہت مفید ثابت ہوتا ہے۔ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آم میں موجود فائبر ہاضمے اور پیٹ کی بہت سی امراض میں مفید ہوتا ہے۔

(۱۰) گرمی کی شدت سے بچاؤ اور پھلوں کا بادشاہ آم

آم کے حیران کن فوائد
آم کے حیران کن فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ گرمیوں کا پھل heat stroke سے بھی بچاتا ہے ۔پھلوں کا بادشاہ آم ،آپ کو لمحوں میں کول ڈاون اور فریش کر سکتا ہے۔پس گرم موسم میں آم کے حیران کن فوائد سے مستفید ہونے کے لئے ،اسے اپنی گرمیوں کا ایک لازمی حصہ بنا لیں ۔

(۱۱)امیون سسٹم کی مضبوطی اور پھلوں کا بادشاہ آم

آم کے حیران کن فوائد
آم کے حیران کن فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ پھل وٹامن سی ،اے اور کئی اقسام کے غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے ۔ یہ تمام اہم ترین غذائی اجزاء امیون سسٹم کےلئے بہت مفید ہوتے ہیں۔پس پھلوں کا باشادہ آم امیون سسٹم کو مضبوط اور صحت مند رکھتا ہے ۔

(۱۲)جسم کا مساج و مالش اور پھلوں کا بادشاہ آم

آم کے حیران کن فوائد
آم کے حیران کن فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ نہ صرف کھانے کے لحاظ سے فائدہ مند ہے بلکہ آم سے اپنے جسم کا مساج اورمالش کرکے نرم و ملائم اور خوبصورت جلد بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔آم کے حیران کن فوائد سے مستفید ہونے کے لئے آپ آم کو میش کرکے اس کی پیسٹ بنا لیں ،اس پیسٹ میں دودھ اور شہد ملا دیں ۔ اس پیسٹ سے آرام سے مساج کریں اور پھر دس سے پندرہ منٹ کے لئے اسی طرح پیسٹ لگی رہنے دیں ۔پھر چہرہ صاف کرلیں اور پائیں نرم و ملائم جلد ۔
پس پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ اس کی مالش سے آپ کا چہرہ اور ساری جلد نرم وملائم اور حسین وجمیل ہو سکتی ہے۔

(۱۳ ) توجہ مرکوز کرنے کی قوت ،یاداشت و حافظہ اور پھلوں کا بادشاہ آم

آم کے حیران کن فوائد
آم کے حیران کن فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ یہ پھل آپ کی یاداشت اور توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت کو بھی بہت بڑھا دیتا ہے ۔اگر آپ کسی کام پر توجہ قائم نہیں رکھ پارہے یا آپ کی یاداشت اور حافظہ کمزور ہے تو پھلوں کا بادشاہ آم آپ کے بہت کام آسکتا ہے ۔پس آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ بھی ہے کہ آم آپ کے دماغ اور یاداشت کو بہت طاقت دے سکتا ہے ۔

(۱۴) آئرن لیول اور پھلوں کا بادشاہ آم

آم کے حیران کن فوائد
آم کے حیران کن فوائد

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ آم بہت زیادہ آئرن لئے ہوئے ہوتا ہے۔یہ آئرن خون کی کمی کا شکار افراد کے لئے ایک قدرتی شفاء ہے ۔خصوصا عورتوں کو اپنے جسم میں آئرن اور کیلشئم کی مقدار بڑھانے کے لئے پھلوں کا بادشاہ آم ضرور استعمال کرتے رہناچاہیئے ۔پس آم کے حیران کن فوائد میں سے ایک اس کا آئرن سے بھرپور ہونا بھی ہے۔

پھلوں کے بادشاہ آم کو کب کب ،کتنا کتنا اور کیسے کیسے کھایا جائے ؟

پھلوں کا بادشاہ آم
پھلوں کا بادشاہ آم

پھلوں کے بادشاہ آم کے حیران کن فوائد کے بیان کے بعد جانتے ہیں کہ آم کو کب کب ، کتنا کتنا اور کیسے کیسے کھانا چاہیے کیونکہ آم کو کھانے کے طریقے ہی یہ معین کرتے ہیں کہ آپ کو آم کے فوائد اور نقصانات میں سے کیا حاصل ہوگا ۔
سب سے پہلے تو یاد رکھیں کہ شوگر کی بیماری میں مبتلاافراد کو آم کھانے میں احتیاط کی ضرورت ہے ۔شوگر والے لوگوں کو چاہیئے کہ اپنے شوگر لیول کو چیک کرتے رہیں اور ایک ہی وقت میں بہت سے آم نہ کھائیں۔
آم کے حیران کن فوائد سے مستفید ہونے کے لئے یہی مشورہ دیا جاتا ہے کہ آم کو اس کے گودے سمیت کھایا جائے اور جوس وغیرہ سے اجتناب کیا جائے ۔
خلاصہ کلام یہ کہ پھلوں کا بادشاہ آم ،نہ صرف ذائقے کا بادشاہ ہے بلکہ فوائد کا بھی بادشاہ ہے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.