دعائے نور کے بے شمار فائدے ، دعائے نور پڑھنے سے کیا ملتا ہے؟ اگر آپ جان لیں تو روزانہ پڑھنے لگ جائیں

دعائے نور کے بے شمار فائدے ، دعائے نور پڑھنے سے کیا ملتا ہے

185

آج ایک اور بہترین وظیفے کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوئے ہیں ۔ میں آپ لوگوں کو دعائے نور کے بے شما ر فائد ے اور دعائے نو ر روزانہ

پڑھنے سے کیا حاصل ہوتا ہے۔ اس کے بارے میں بتاتے ہیں۔ اور فضائل و برکات بتا نے کے بعد آخر میں دعائے نو ر کے بارے میں بتاتے ہیں۔ مدینہ

منورہ کی مسجد تشریف رکھتے تھے

 

 

کہ حضرت جبرائیل ؑ آئے اور عرض کیا آپ ﷺ خدائے تعالیٰ نے آپ کو سلام کہا ہے۔ یہ تحفہ دعائے نو ر کا آپ کی امت کےلیے بھیجا ہے۔ کہ یہ دعا

آگے کی امت پر نہ بھیجی تھی۔ مگر تمہاری امت کی بخشش کےلیے بھیجتاہوں۔ اس کو پاس رکھنے والا عیش وعشرت سے دنیا میں رہے گا۔ اور ایمان کی

سلامتی سے مرے گا۔ اور قیامت میں اس کا منہ چودہویں کے چاند کی طرح روشن ہوگا۔ اسے دیکھ کر حشر کی سب خلقت کہے گی شاید کوئی پیغبر یا ولی ہے

تو غیر سے ندا ء ہوگی کہ یہ بندہ خدا محمدﷺ کی امت سے ہے۔ لیکن یہ مرتبہ اور فضیلت اس دعائے نور پڑھنے کے سبب حاصل ہوگی۔ اہل اسلام کو

لازم ہے کہ یہ دعا ہر محلے میں پہنچا دیں۔ اور چھپا کر نہ رکھیں۔ اگر بخیلی کرے گا تو قیامت والے دن شفاعت ہی سے محروم رہے گا۔

 

 

اور اس دعا کو اپنے رکھنے والے پاس اللہ کی رحمت ہوگی۔ روزانہ اس دعا کو نماز فجر کے بعد اول وآخر گیارہ مرتبہ درود پاک پڑھنا ہے۔ یا گھر سے نکلتے

وقت یا کام پر جاتے وقت او ل وآخر درود پا ک کے ساتھ پڑھ کر نکلیں۔ انشاءاللہ کامیابی قدم چومیں گی۔ اب دعائے نور کونسی ہے ۔ بسم اللہ الرحمن

الرحیم”اللھم یا نور تنورت بالنور ولنور فی نور نورک یا نوراللھم بارک علینا وادفع عنابلآئنا یا رءوف لبیک و اکرم لبیک وان یبعث من فی القبو ر اللھم ارزقنا

خیر الدارین مع القرب الا خلا ص و الا ستقامۃ بلطفک و صلی اللہ علی خیر خلقہ محمد والہ واصحابہ اجمعین وسلم تسلیما کثیرا کثیرا برحمتک یا ارحم الرحمین

“ترجمہ: ” اے اللہ ! اے نور تو منور ہے ساتھ نور کے اے نور ، نورانیت میں تیر ا نور ہے ۔ اے اللہ ! ہم پر برکتیں نازل فرما اور ہم سے بلاؤں کو دور فرما

۔ اے مہربان میں حاضر ہوں اور کر م فرمائیں حاضرہوں۔ اور یہ کہ بھیج قبور میں (میرے) نور اے اللہ ! ہمیں عطافرما بہترین دین قرب واخلاص کے

ساتھ اور استقامت عطافرما اپنی مہربانی سے ۔ اے اللہ ! ہمیں نازل فرما اپنی بہترین مخلوق حضرت محمد ﷺ پر اوران کی آل پر اور ان کے اصحاب پر اور

سلام بھیج کثرت سے اپنی رحمت کے اے سب سے زیادہ رحم فرمانے والے”۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Optimized with PageSpeed Ninja