پاکستان کا پروگرام بحال۔۔۔!!! آئی ایم ایف نے ڈالروں کی بارش کا اعلان کردیا، بڑی خوشخبری

64

اسلام آباد(Its Urdu News) پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری ، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف )نے پاکستان کا پروگرام بحال کر دیا ہے بورڈ کی منظوری کے بعد پاکستان کو 500 ملین ڈالر کی قسط جاری کی جائے گی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں بتایا گیا

 

یہ بھی پڑھیے: غیرقانونی تارکین وطن کو اٹلی پہنچانے والے اسمگلرز گرفتار

 

 

کہ پاکستان ا ور آئی ایم ایف کے درمیان ایک پیکج پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پیکج کا مقصد پاکستانی معیشت میں توازن پید ا کرنا ہے۔ آئی ایم ایف اور پاکستان کےدرمیان ریفارم پروگرام پر بھی اتفاق جس می آئی ایم ایف کے اعلامیے کے مطابق کورونا وائرس کے اخراجات کا آڈٹ کرانے اور بجلی پر سبسڈی کم کرنے پر بھی اتفاق ہوگیا ہے۔

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.