دنیا کی سب سے بڑی ویکسین فیکٹری میں آگ لگ گئی

itsurdu.com

انڈیا : ( Its Urdu ) دنیا کے سب سے بڑے ویکسین مینوفیکچررسیرم انسٹیٹیوٹ آف انڈیا کی ایک تنصیب میں آگ لگ گئی ہے۔ جبکہ متاثرہ عمارت سے 3 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیے لندن ٹاور میں موجود ایک اور کوا غائب ، تاج برطانیہ ٹوٹنے کا ڈر

 

 

اطلاع کے مطابق انسٹیٹیوٹ کی جس فیکٹری میں آگ لگی ہے وہ زیرِ تعمیر عمارت تھی لہٰذا واقعے سے کرونا  ویکسین کی پیداوار متاثر نہیں ہو ئی۔ فائر بریگیڈ کی ٹیمیں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہے۔

Leave a Comment

Optimized with PageSpeed Ninja