ایران سے ترکی آنے والے ٹرک سے سینکڑوں پاکستانی برآمد ، ویڈیو جاری

پولیس نے تارکین وطن کو گرفتار کر کے کاروئی شرع کر دی ہے۔

184

ترکی:(Its Urdu) ترکی کے حکام نے ایک ایسے ٹرک کو پکڑا ہے جو کہ ایران سے ترکی آیا تھا۔ پولیس نے شک پڑنے پر جب ٹرک کو کھولا تو اس میں 114 تارکین وطن موجود تھے۔

 

یہ بھی پڑھیے ترکی سے اٹلی آنے والے بحری جہاز سے درجنوں تارکین وطن برآمد

 

تفصیلات کے مطابق ایران کی سرحد کے قریب مشرقی شہر وان میں پولیس نے افغانستان اور پاکستان سے آنے والے 114 تارکین وطن کو لے جانے والے ایک ٹرک کو روک کر جب اس کی تلاشی لی تو اس میں سے غیر قانونی طور پر ترکی آنے والے 114 تارکین وطن موجود تھے ۔ پولیس نے تارکین وطن کو گرفتار کر کے کاروئی شرع کر دی ہے۔
ویڈیو دیکھئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.