اپنے بچے کا نام ’’اِزیان‘‘ رکھوں گا ،یوٹیوبر زید علی کا سوشل میڈیا پر انکشاف

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر اپنے ہونے والے بچے کے نام سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔

65

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی کی جانب سے سوشل میڈیا سائٹس پر اپنے ہونے والے بچے کے نام سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔

زید علی اپنے ہونے والے بچے سے متعلق کافی پرجوش نظر آ رہے ہیں، انہوں نے اس سے قبل گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر اپنے بچے کی جنس کا انکشا ف کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ ایک بیٹے کے والد بننے والے ہیں۔

گزشتہ روز ایک ویڈیو کے ذریعے زید علی اور اٴْن کی اہلیہ یمنی کی جانب سے اپنے بچے کے نام سے متعلق انکشاف کیا گیا ہے۔زید علی اور یمنی نے بتایا کہ ’وہ اپنے بچے کا نام ’’اِزیان‘‘ رکھیں گے جس کا معنی ’بہت ہی خوبصورت‘ ہے، ازیان ایک عربی لفظ ہے جس کے معنی ہیں سمجھ دار، عقلمند اور عقل بانٹنے والا‘

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Optimized with PageSpeed Ninja